At the End of The
Last Days of Elections Campaign, If Bon Jovi and President Obama Are Campaigning
for Joe Biden It Means Polls Are Wrong and Joe Biden Isn’t Done In an Election campaign, Voters Are Concerned About [President] Kamala Harris
Mujeeb Khan
On January 3, 2020,
America’s Drone attack killed General Qasim Soleimani in Iraq. On January 10,
Iran attacked Americans, military bases in Iraq, hitting 15 missiles. On January
17, the Pentagon told the Nation that 11 service members have brain injuries in
Iran missiles attacked. President Trump kept occupied in Iran adventurism by
Mike Pompeo, supported by Pentagon and National Security. In the White House,
Doctors and virus experts told President Trump that the virus will not come
here, it will stay over there. Perhaps Mr. Pompeo was least concerned about the
Coronavirus a lethal danger. He was more concerned about the Iran danger to
Israel and Saudi Arabia and placate them. America t killed one Iranian General
and did not pay attention to a bigger threat of the lethal virus.
By the end of
January, America was in the grip of Coronavirus. News of the deaths from
Coronavirus begins to arrive, it was a very lethal virus nobody can deny it,
but this was a dilemma that the government had no tools to control the virus.
Everything was in short supply, from Hospitals to medical equipment and medicines.
Eight years Obama-Biden administration has spent billions and billions of dollars
on unnecessary wars. More than half of the people died due to a lack of hospitals,
equipment, and medical supplies.
Because this is an
election year. Therefore, the facts are being distorted. Every tactic is being
used to remove the President from power. First, attempts were made to deepen
Russia’s intervention, then the Ukraine issue was blame and impeachment. And
now, during the election campaign, the coronavirus has become a dominant issue
and the President is caught up in it. Gotcha.
سابق صدر ا و با مہ اگر اپنے نائب صدر Joe Biden کو امریکہ کا
صدر بنانے کے لیے انتخابی مہم میں کودے ہیں۔ تو اس کا مطلب ہے کہ Joe Biden انتخاب ہار رہے ہیں۔ اور سابق صدر
ا و با مہ انہیں جتانے میں اپنی آخری کوشش کر رہے ہیں۔ عوام میں انہیں کوئی خاص
اہمیت نہیں دی جا رہی ہے۔ Mainstream
media میں Joe Biden کو اس طرح پیش
کیا جا رہا ہے کہ جیسے وہ پریذیڈنٹ بن چکے ہیں۔ اور صرف Paper work ہونا ہے۔ حالانکہ Joe Biden کے بارے میں یہ تاثر بھی غلط ہے کہ وہ President Trump کے مقابلے میں ایک Formidable candidate ہوں گے۔ پریذیڈنٹ Trump کو دراصل Joe Biden کی پشت پر ایک Formidable Establishment Media کا سامنا ہے۔ امریکی
عوام کے سامنے Joe Biden کا 40سال Congressional Politics ریکارڈ ہے۔ پھر
8سال Obama-Biden
administration کی کارکردگی کا ریکارڈ بھی ان کے سامنے ہے۔ جس طرح Corporations لوگوں کو ان کے Resume دیکھنے کے بعد Hire کرتی ہیں۔ اسی طرح امریکی عوام Corporate America کے لیے Joe Biden کو Hire کریں گے۔ Therefore, the media has limited the
election campaign to one subject only ‘coronavirus two hundred twenty thousand
people dead’ روزانہ Joe Biden and Kamala Harris جہاں بھی جاتے ہیں۔ لوگوں کو صرف Coronavirus سے مرنے والوں کی تعداد بتاتے
ہیں۔ پریذیڈنٹ Trump کو اس کا ذمہ
دار بتاتے ہیں اور گھر چلے جاتے ہیں۔ 20سال میں بش اور ا و با مہ نے National Security and Defense پر Trillion Dollars خرچ کیے ہیں۔ لیکن virus سے لوگوں کی Security کے سلسلے میں کچھ نہیں کیا تھا۔ Coronavirus سے لوگوں کی Wholesale Deaths کے ذمہ دار جارج بش اور ا و با مہ
بھی ہیں۔ جنہوں نے Dangerous
viruses سے لوگوں کی Security کے لیے کوئی
پلان نہیں دیا تھا۔ ان کی ساری پلاننگ صرف ‘National Security’ تھی۔ امریکہ دنیا کا ایک دولت مند ملک ہے۔ لیکن اس کا Public Health System تیسری دنیا کے ملکوں
کا ہے۔ An excellent
health system could protect people from the coronavirus. لیکن اس ملک کے
لیڈر ہتھیاروں اور جنگوں پر سب سے زیادہ خرچ کرتے ہیں۔ لیکن عوام کی Health Security ان کی List کے Bottom میں ہے۔ 47 سال
میں Joe Biden نے کب جنگوں کی
مخالفت کی ہے؟ Vice President
Joe Biden 8سال میں 3
جنگیں امریکی عوام کو دے کر گیے ہیں۔ لیکن 3 نئے ہسپتال نہیں بناۓ تھے۔ جب ان سے
سوال کیے جاتے ہیں تو وہ dodge کر دیتے ہیں۔
Foreign Affairs میں یا تو Obama-Biden administration کی کوئی نمایاں کامیاہیاں نہیں ہیں
یا President Trump کی بہتر کارکردگی
ہے۔ اس لیے صدارتی انتخابی مہم میںForeign Affairs پر کوئی بات نہیں کی جا
رہی ہے۔ اور نہ ہی سوال کیے گیے ہیں۔ اگر Joe Biden پریذیڈنٹ بن جاتے ہیں تو وہ لیبیا، شام، یمن کو کس طرح متحد ملک
بنائیں گے؟ کس طرح امن دیں گے؟ کس طرح ان ملکوں کی تعمیر نو کریں گے؟ مصر میں
جمہوریت کس طرح بحال کریں گے؟ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، اور مصر میں انسانی حقوق
اور پریس کی آزادی کے لیے کیا کریں گے؟ یورپ بھر میں مڈل ایسٹ اور شمالی آفریقہ سے
برباد خاندانوں اور بیروزگاروں کی سو نامی نے مقامی لوگوں کے لیے جو مسائل پیدا
کیے ہیں Joe Biden اس کا کیا حل تجویز
کریں گے؟ امریکہ کے قرضوں میں جارج بش کے
8سال دور میں اضافہ ہوا تھا، پھر براک ا و با مہ کے 8سال دور میں امریکہ کے قرضوں میں
اضافہ ہوا تھا، ٹرمپ انتظامیہ میں بھی امریکہ کے قرضوں میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ Trend ہر انتظامیہ میں دیکھا جا رہا ہے۔
اور اب Joe Biden انتظامیہ قرضوں
میں کس طرح اضافہ کرے گی؟ یا کس طرح کمی کرے گی؟ بجٹ Deficit کو کس طرح کنٹرول کیا جاۓ گا؟ امریکہ میں امیر امیر ترین ہو رہے اور
غریب غریب تر ہوتے جا رہے ہیں Joe Biden انتظامیہ اس تفریق کو کس طرح حل کرے گی؟ امریکہ میں Standard of Living پہلے ہی گر رہا تھا
اور اب Coronavirus کی وجہ سے یہ
اور گر جاۓ گا، Joe Biden انتظامیہ اس
سلسلے میں کیا اقدام کرے گی؟ 40ملین امریکی صرف حکومت کی Assistance پر زندہ ہیں۔ Obama-Biden کے 8سال دور میں اس میں کوئی کمی
نہیں ہوئی تھی۔ اور اب Biden-Kamala انتظامیہ 40ملین
امریکیوں کو کس طرح حکومت کی Assistance سے نجات دلائیے
گی؟ یہ اہم ایشو ز تھے۔ جن پر انتخابی مہم میں بات ہونا چاہیے تھی۔ لیکن مسئلہ یہ
تھا کہ ان ایشو ز اور سوالوں پر بات کرنے سے Joe Biden weak position میں ہوں گے۔ کیوں کہ وہ صرف 4 سال
قبل حکومت میں تھے۔ اور ان کی حکومت نے ان مسائل میں Contribute کیا ہے، Solved نہیں کیا ہے۔ اور اب وہ یہ سمجھتے
ہیں کہ Coronavirus سے Two hundred thousand deaths کو امریکی عوام کے ذہنوں میں بٹھانے
سے President Trump کی پوزیشن
کمزور ہو جاۓ گی۔ اور وہ صرف اس ایک ایشو پر انتخاب جیت جائیں گے؟