“Man”, “This Man”, “Shut up man”, Said Joe Biden, Who Was Vice
President of a Civilized World, What’s It Mean If Joe Biden Does Not Accept
That Donald Trump is Their President?
Four years, 365 days, 24/7 charges against President Trump, investigation after investigation,
impeachment. Scandal after scandal, a presidency the world has never seen
before. I wrote four years ago, drain the swamps before the swamps drain you.
Now, swamps are united behind Joe Biden to drain Donald J. Trump on November 3rd?
مجیب خان
First Presidential Debate, President Donald Trump and Joe Biden face to face |
واقعی یہ ایک تاریخی Presidential Debate تھی۔ دنیا نے شاید ایسی Debate کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔ Donald Trump کی Presidency بھی تاریخی ہے۔
دنیا نے ایسی Presidency بھی پہلے کبھی
نہیں دیکھی ہو گی۔ عوام کا Enthusiasm بھی شاید پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ہو گا۔ 4سال سے عوام Donald
Trump کے ساتھ کھڑے
ہیں۔ Presidential Debate میں
اتنی زیادہ دلچسپی بالخصوص نوجوانوں میں، میں نے بھی کبھی نہیں دیکھی تھی۔ شہر
سنسان ہو گیا تھا۔ سب ٹی وی کے سامنے ایسے بیٹھے تھے کہ جیسے یہ Super
Bowl ہو رہا تھا۔ جب
شہر میں بالکل سناٹا ہو جاتا ہے۔ اور سب ٹی وی کے سامنے بیٹھے ہوتے ہیں اور Super
Bowl دیکھا جاتا ہے۔
Donald Trump کے 4سال میں یہ
ایک بڑی سیاسی تبدیلی آئی ہے کہ امریکہ کے نوجوانوں میں سیاسی بیداری اور شعور آیا
ہے۔ امریکہ کی سیاست میں ان کی دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ This was a free
style Presidential Debate اس لیے بھی یہ تاریخی Debate تھی۔ پریذیڈنٹ Trump کا Interruption دراصل Punch تھے۔ لوگوں کو
سمجھنا چاہیے کہ ان کے 4سال کن اذیتوں میں گزرے ہیں۔ ایک سال سے Joe Biden کی انتخابی مہم صرف ان کے خلاف تھی۔ حالانکہ Joe Biden 8سال حکومت
میں تھے۔ لیکن وہ صرف Donald Trump کی Presidency کو ٹارگٹ کر
رہے تھے۔ جب وہ حکومت میں تھے تو انہوں نے کیا کیا تھا۔ اس سے اپنا منہ چھوپا رہے
تھے۔ بہرحال جب دونوں Face to Face آۓ تو Joe Biden نے آغاز “This
man” سے کیا اور Donald
Trump نے ابتدا Interrupt سے کی تھی۔ 4سال سے ان کے Chest میں جو جمع تھا وہ بار بار Interrupt سے باہر آ رہا تھا۔ اسے Embarrassment کا
ایشو بنانا غلط ہے۔ امریکہ کی عدالتوں میں Accuser and
Victim جب Face to
Face ہوتے ہیں تو Victim بار بار Interrupt کرتے ہیں۔ جج
کے لیے انہیں روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن جج Victim کا Pain سمجھتے ہیں۔ یہ
ایک بڑی نا انصافی ہو گی کہ واشنگٹن کی سیاست میں Joe Biden کے 47سال پر کوئی سوال نہیں کیے جائیں۔ لیکن Donald
Trump کی 48 ماہ Presidency پر کھو د کر سوالات نکالے جائیں۔
Joe Biden پہلے اپنے آپ کو Obama, Bush, Cheney کو
الزام دیں کہ انہوں نے امریکی عوام کے لیے کیوں مسائل پیدا کیے تھے؟ اور انہیں
جنگوں میں چھوڑ کر کیوں گیے تھے؟ President
Trump اس راستہ پر
نہیں گیے جو Bush-Cheney انتظامیہ نے
مستقبل کی انتظامیہ کے لیے تعین کیا تھا۔ اور جس پر Obama-Biden 8سال چلتے رہے۔ انہوں نے
جو Blunders کی تھیں۔ ان کے
Billsادا کرنے کے لیے عوام کو دے گیے تھے۔ عوام Donald
Trump کو اقتدار میں
لائیں ہیں کہ وہ اب سابقہ حکومتوں کے Blunders سے انہیں نکالیں اور ان کے چھوڑے ہوۓ Bills بھی دیں۔ Presidential
debate میں پریذیڈنٹ Trump نے 4سال میں اپنے حکومت کے Accomplishment بتائی اور پھر Joe Biden سے
8سال میں ان کی حکومت کے Accomplishment بتانے کا کہا جس پر Joe Biden کا جواب تھا Shut up man’ ‘ صرف اس جواب سے Joe Biden کو Donald Trump پر 40Points کی Lead حاصل ہو گئی
تھی۔ Presidential Debate سے چند روز قبل
یہ سنسنی خیز خبر جسے نیویارک ٹائمز نے شائع کیا تھا کہ پریذیڈنٹ Trump نے صرف 750ڈالر دیا تھا۔ اس روز سارا دن تمام نیوز چینلز اسے ایک بڑا
Scandal ثابت
کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ Debate کے دوران 750ڈالر ٹیکس دینے کا سوال کیا گیا تھا۔ جس پر
Joe Biden نے وضاحت کی تھی کہ کانگریس نے Real estate
code منظور کیا تھا۔
جس میں ہوٹل، Resorts اور
تعمیراتی کاموں میں ٹیکس تخفیف دینے کا تھا۔
اور ٹرمپ نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے۔ جس پر پریذیڈنٹ Trump نے کہا ' تم نے اسے تبدیل کیوں نہیں کیا تھا۔ 8 سال حکومت میں
تھے۔ اسے تبدیل کر دیتے۔' Joe Biden کے پاس اس کا جواب نہیں تھا۔
کیونکہ Real estate industry بھی ایک Power full lobby ہے۔
اب White Supremacists,
New Nazis اور بعض دوسرے
گروپوں کا ایشو اٹھ گیا ہے کہ پریذیڈنٹ Trump ان کی مذمت میں کیوں کچھ نہیں کہتے ہیں۔ پریذیڈنٹ Trump پہلے ان کی مذمت میں بیان دے چکے ہیں۔ یہ نئے گروپ نہیں ہیں۔ ہر
انتظامیہ میں تھے۔ 90s میں پریذیڈنٹ کلنٹن کے دور میں بھی White
Supremacists کے
بارے میں یہ سوال ہوا تھا کہ ان کا کیا کیا جاۓ؟ لیکن پریذیڈنٹ جارج بش انتظامیہ
میں یہ گروپ Warmongers بن گیے تھے یا
ان میں شامل ہو گیے تھے۔ Blackwater جو ایک Private
Military Company تھی۔
اس میں بھرتی ہو گیے تھے۔ انہیں Blackwater نے فوجی تربیت دی تھی۔ اور پھر یہ انہیں عراق لے گئی تھی۔ عراقی
شہریوں کے ساتھ Blackwater کے فوجیوں کی
بدسلوکیوں پر کئی رپورٹیں آئی تھیں۔ لیکن کبھی یہ تحقیقات نہیں کی گئی تھی کہ امریکہ
کی جنوبی ریاستوں سے جو White Supremacists کا 'سعودی عرب' تھا، یہاں سے کتنی بڑی تعداد میں یہ جارج بش کا
جہاد کرنے عراق گیے تھے؟ اور اب یہ کتنی بڑی تعداد میں مقامی پولیس اور دوسرے قانون
نافذ کرنے والے اداروں میں ہیں؟ سابقہ دو انتظامیہ میں جتنے غلط کام ہوۓ ہیں۔ Joe Biden ان کا ذمہ دار Donald Trump کو قرار دیتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment